Monday 18 April 2011

WADI E SOON

Wadi-e-soon - Historic Site in Khushab, Punjab, Pakistan









Other than the northern Pakistan, one of the famous valleys of Pakistan include Wadi-e-Soon and Sakesar (wadi means valley) in the central Punjab province. Soon Valley is situated in the north west of Khushab. Soon Valley starts from Padhrar village and end to Sakesar that is the highest peak of Salt Range. The length of Soon Valley is 35 miles and average width is 9 miles. Although not as coold as the valleys up north, Soon valley consists of beautiful lakes, waterfalls, jungles, natural pools and ponds. Soon valley is also blessed with ancient civilization , natural resources, and fertile farms. There are some special features of this valley that distinguish it from other areas, without knowing about them it is very hard to understand its importance. Sabhral, Khoora, Nowshera, Kufri, Anga, Ugali, Uchali and Bagh Shams-ud-Din are important towns in soon valley. Kanhatti Garden, Sodhi Garden, Da'ep and Sakesar are resorts to visit. Awan tribe is settled in Soon Valley.
Located at a height of 5,010 feet above sea level, Sakesar was once the summer headquarters for the deputy commissioners of three districts - CampbelIpur (now Attock), Mianwali and Sargodha. It is the only mountain in this part of the Punjab which receives snow fall in winters. In view of Sakesar's ideal location and height, the PAF selected it in the late-50s as the site for a high powered radar which would
provide air defence cover for the northeastern part of the western wing. Pakistan Television's re-broadcasting center has been installed to provide terrestrial transmissions coverage to adjoining areas.

6 comments:

  1. HAIL OF THE ATOMIC BOMBS
    SIR,
    Never in its long history mankind could find itself exposed to so grievous a threat as at present from the atomic devastation. This threat means not only the complete annihilation of life on earth, besides a most disgraceful end of all humanity, all civilization, but also an absolute certainty of the earth being rendered uninhabitable for millions of years to come due to the dispersal of radioactive materials throughout the world as a result of either the fission process carried on in the atomic bomb or the atomic reactors for peace. This world may any moment be subjected to a hail of atomic bombs and destroyed in a matter of days, hours, even minutes inspite of all the futile efforts on the part of mankind to put a ban on the atomic war. The course of atomic energy for peace may not prove nay the less hazardous. Rather the possibility is that in the long run the so-called atomic energy for peace may prove equally if note more destructive and more devastating than the hail of atomic bombs, inspite of all the wishful thinking on the part of these responsible for the adoption of the atomic energy today or tomorrow. The Quran fourteen centuries ago has peophecied the atomic hell and has diagnosed the moral and economic causes of its emergence in the clearest of terms. (Kindly read Surah Alhomaza-104-Quran)
    Allama Muhammad Yousuf Gabriel
    Adara Afqare Gabriel, QA St.Nawababad Wah Cantt Distt Rawalpindi
    Pakistan
    Shaukatawan53@yahoo.com
    www.allamayousuf.net
    www.oqasa.org

    ReplyDelete
  2. حضرت علامہ محمد یوسف جبریل۔ حیات و خدمات
    ڈاکٹر تصدق حسین نےپاکستان کےمعروف فلسفی، دانشور، مفسرِ قرآن ، ملی شاعر اور ایٹمی سائینس دان حضرت علامہ محمد یوسف جبریل کی سوانح حیات اور مختلف النوع علمی خدمات پرایک سیر حاصل، جامع، پُرمغزاور مدلل علمی کاوش مرتب کی ،جو جنوری 2007 میںضیائےادب، قذافی مارکیٹ لاہور سےشائع ہوئی ۔ انتساب اکرام اللہ خان کےنام ہی۔ڈاکٹر تصدق حسین حرفِ چند میں رقمطراز ہیں کہ” سورة الھمزہ (جو کل تیس الفاظ پر مشتمل ہی) کی سائینسی تشریح پہلی بار حضرت علامہ محمدیوسف جبرئیل صاحب نےکی اور اس حقیقت سےدنیائےسائینس کو متعارف کرایا کہ اس میں ایٹم بم سےپھیلنےوالی ایٹمی جہنم کا ذکر ہی۔ آپ کو جو مشن 1942 ءمیں پچیس برس کی عمر میں سونپا گیا تھا، وہ اسی ایٹمی جہنم سےبنی نوع انسان کو بچاناتھا۔علامہ محمدیوسف جبریل صاحب نےایک باراپنی شاعری کےبارےمیں فرمایا تھا کہ ”میری شاعری کا مقصدجنتی معاشرےکا قیام ہی“۔ وہ ایک طویل عرصےتک اس جدوجہد میں مصروف رہےکہ کسی طرح بنی نوعِ انسان کو ایٹمی جہنم سےبچا لینےکی صورت نکل آئی“۔
    (حیات و خدمات علامہ محمد یوسف جبریل تحریر ڈاکٹر تصدق حسین بسم اللہ سرکار)

    ReplyDelete
  3. ALLAMA MUHAMMAD YOUSUF GABRIEL

    Name : Muhammad Yousuf
    Father’s Name Mohammad Khan
    Date of Birth : 17 Feb. 1917
    Village Khabakki, valley Soon Sakaser Khoshab, Pakistan

    3) Author of (a) Mind of the Quran (English) (b) Socioeconomic system of Islam (Urdu) (c) Quran predicts Atomic bomb.(d) Unscientific Philosophy of the Scientist vs. the Philosophy of the Quran.
    a) Ex-Research Scholar, and Muballigh of Ulema Academy Auqaf Government of the Punjab.
    b) As a Muballigh preached and lectured on religions topics in Schools, Colleges, Bar Associations and various other institutions.
    5. Ex-interpreter Egyptian Embassy, Cultural Centre, Intertranslated in Arabic, English and Urdu for the Markaz--e-Thaquafi.
    6. Command on English, Arabic, Persian Language, to a standard requisite for an author.
    7) Poetical works in urdu and Persian.
    8) Correspondent of late Bertrand Russell, famous English Philosopher.
    9) Vast contributions on religions and diverse other topics to all the notable dailies and journal both Urdu and English, of Lahore, Wah Karigar POF Wah Cantt.
    10) Deep Study of Greek, Islamic and Modern Philosophy.
    11) A thorough knowledge of various important branches of Modern Science.
    12) One lecture at least in English was delivered in the P.O.F. Ordnance Officers Club in November 1972.
    13) Scores of commendatory letters of authorities in various fields can be presented on Interview. A tribute was paid by the well known intellectual mind of POF namely F.A. Ibnul Hassan on the occasion of his lecture in POF Ordnance Club.
    14. It has to be particularly noted. That Allama Muhammad Yousuf Gabriel knew no controversial school of thought. He knew only one school and that is of Islam, as was taught by the Holy Prophet (Peace be Upon Him).
    15) He had chalked up a programme and started a movement for the reform of the Youth in schools and colleges in Lahore and other places of the Country. A work which he had done in Lahore, with much encouraging success and which is the need of hour, and of momentous import.
    16) Most of his life had was spent in Religious study, Quran, Hadhis, and Fiqah. Islamic History, also a study of comparative religions more than six years. He had studied in Arab countries. Half a century’s toil in acquirement of knowledge in various fields.

    ReplyDelete

  4. علامہ یوسف جبریل کا مددگار شوکت اعوان
    1068 ء سے شوکت اعوان اپنے والد محترم علامہ محمد یوسف جبریلؒ کا مددگار بن گیا۔اتنی چھوٹی عمر میں اس کو معلوم ہو گیا کہ اسے علامہ صاحب کے ساتھ کس طرح مدد کرنا ہے ۔ پھر ان کے ساتھ ساری عمر گذار دی اور ان کی کتابوں کی اشاعت کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں ان کے علم کو پھیلایا۔ ادارہ تحقیق الاعوان پاکستان کی تخلیق کے بعد اعوان قبیلے پر تحقیق کا سلسلہ بہت مشکل تھا۔ وسائل نہیں تھے اور بہت بڑی قربانی دینا پڑی ۔ساتھ ساتھ نوکری بھی کرنا پڑی تاکہ بچوں کو سنبھال سکیں۔ شوکت اعوان نے بے شمار لکھاریوں کی مدد کی اور بابا جی عنایت اللہ صاحب کے ساتھ مل کر جمہوریت پر تحقیقی کام کیا۔ اور اس کے اندر جو برائی موجود تھی اس کو اآشکارا کیا ۔ اسلام کے معاشی نظام اور سیاسی نظام کی تشکیل کے لئے چودہ کتب تصنیف ہوئیں اور اہل علم لوگوں تک پہنچیں ۔ جس کے نتیجے میں پاکستان میں جمہوریت کے خلاف ایک تحریک چلی اور اس ملک کو سراسر خلافت راشدہ کے عین مطابق چلانے کے لئے اپیلیں کی گئیں۔ اللہ تعالی حالات بہتر فرمائے اور پاکستان اس مقصد کے لئے جس مقصد کے لئے بنایاگیا تھا اپنے اس مقام تک پہنچے اور دنیا میں پہلا ملک بنے جہاں دنیا کے فیصلے سنائے جائیں اور دنیا تمام کی تمام پاکستان کی زیر اثر دنیا کا ایک بہترین نظام بنانے میں مشغول رہے۔ امید کی جاتی ہے کہ عنقریب پاکستان دنیا کا ایک عظیم ملک بنے گا جس میں دنیا کے فیصلے یہاں ہوں گے۔ انشا اللہ


    ReplyDelete
  5. بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ ویل لکل ھمزہ لمزہ الذی جمع مالا و عددہ یحسب ان مالہ اخلدہ۔ کلا لینبذن فی الحطمہ۔ وما ادراک ماا لحطم۔ نارا للہ الموقدۃ التی تطلع علی الافئدۃ۔ انہا علیھم موصد ۃ فی عمد ممددۃ۔ (الھمزہ104
    (خرابی ہے ہر طعنہ دینے والے عیب چننے والے کی جس نے مال سمیٹا اور گِن گِن کر رکھا خیال کرتا ہے کہ اُ س کا مال اُ س کے ساتھ ہمیشہ رہے گا ہرگز نہیں بلکہ وہ حُطَمَہ میں پھینکا جائے گا اور تُو کیا سمجھا وہ حُطَمَہ کون ہے ایک آگ ہے اللہ کی سُلگائی ہوئی وہ جھانکتی ہے دلوں کو وہ آگ ہے بند کی ہوئی لمبے لمبے ستونوں میں“۔ (سورۃالھمزہ )
    ظ (۷) ایٹمی تباہی کے بعد انسانیت کے مزار پر نمودار ہونے والا کتبہ
    ”ان برباد کھنڈروں کے نیچے ایک کُہڑ ی ناسور زدہ عفریت نما اور عجیب الخلقت انسانی نسل کی بوسیدہ اور تہہ بہ تہہ ہڈیاں اور راکھ کے ڈھیر دبے پڑے ہیں۔ یہ کبھی انسان تھے۔ جو خُدا کی اس زمین پر خُدا کے خلیفہ کی حیثیت سے بستے تھے۔ خُدا کی پسندیدہ ترین مخلوق کی حیثیت میں خالق کے لامحدود انعام و اکرام سے نوازے ہوئے یہ لوگ اللہ کی صفات کا پَرتو تھے۔اُ ن پر کسی نے ظلم نہ کیا مگر خود اپنے ہی ہاتھوں یہ لوگ یہ سب کچھ اپنے سروں پر لائے حرص کی آگ سے بے قابو ہو کر اس زمین پر اپنی زندگی کا مقصود اور آخرت میں اپنا گھر بھلا بیٹھے اور غضبناک ہو کر ایک دوسرے پر پل پڑے اور سب کچھ تہس نہس کر کے رکھ دیا۔ تمام روئے زمین پر بکھرے ہوئے شہروں کی ویرانی زبانِ حال سے آہیں بھرتے ہوئے شسدر ستاروں کو ایک المناک داستان سنانے کیلئے باقی ہے“۔
    ظ (۸) ککی پیش بینی
    ظ ک کا ارشاد ہے۔
    ’کم ترکوا من جنت و عیون و زروع و مقام کریم و نعمتہ کانوا فیھا فکھین کذ لک و اورثنہا قوما ا خرین فما بکت علیھم السماء و الارض وما کانوا منظرین“۔
    ترجمہ ”بہت سے چھوڑ گئے باغ اور چشمے اور کھیتیاں اور گھر خاصے اور آرام کا سامان جس میں باتیں بنایا کرتے تھے۔ یوں ہی ہوا اور وہ سب ہاتھ لگا دیا۔ ہم نے ایک دوسری قوم کے پھر نہ رویا اُ ن پر آسمان اور زمین اور نہ ملی اُ ن کو ڈھیل“
    (ک پارہ الیہ یرد۔سورۃ الدخان 44 آیت 25 تا 29)
    YOUSUF GABRIEL

    ReplyDelete
  6. واہ کے عظیم ادیب ومحقق علامہ یوسف جبریل کو ہم سے بچھڑے 13برس بیت گئے، خصوصی تحریر۔عطاء الرحمان چوہدری
    Dr Syed Sabir Ali August 03, 2019 columns


    ماہ اپریل 1981کے وسط کی بات ہے کہ نواب آباد واہ چھاؤنی کی کشمیر سٹریٹ مرحوم فخرالدین چوہدری المعروف ایف ڈی چوہدری کے دولت کدہ پر اس وقت کے ریذیڈنٹ مجسٹریٹ چوہدری حمید امجد وڑائچ بمعہ مقامی پولیس کی نفری کے ہمراہ علامہ یوسف جبریل سے ملاقات کے لیے موجود ہیں علامہ یوسف جبریل حقیقی معنوں میں ایک درویش صفت انسان تھے نواب آباد مین بازار کے ابتدائی ارتقاء کے دنو ں میں خالد چپل سٹور سے منسلکہ دکان میں ہر وقت بحر علوم میں غوطہ زن رہتے مرحوم ایف ڈی چوہدری اور ریذیڈنٹ مجسٹریٹ اور مقامی انتظامیہ جب اس درویش کے پاس پہنچی اور اپنے آنے کا مدعا کچھ یوں بیان کیا کے صدر مملکت جنرل محمد ضیاء الحق آپ کو مجلس شوری میں لینے چاہتے ہیں اس حوالے سے آپ کی کیا رضا ہے؟ اس درویش صفت انسان نے یہ کہ کر بات ختم کر دی کہ ہم فقیر لوگوں کے اپنے ہی ایوان اچھے ہیں ان ایوانوں کے لیے کسی اور کو نامزد کر دیجیے بہر کیف آپ غلط جگہ پہ آئے ہیں اور تشریف لے جا سکتے ہیں یہ قیمتی الفاظ مفکر ملت و قومی شاعر، دانش ور، محقق، سائنس دان، معیشت دان، ماہر ادبیات و لسانیات علامہ یوسف جبریل کے تھے آپ 17فروری 1917کو وادی سون سیکسر ضلع خوشاب میں ملک محمد خان کے گھر پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم خوشاب اور ڈی آئی خان سے حاصل کی اور علاقائی رواج کے مطابق فوج میں بھر تی ہوگئے فقیر ایپی کے خلاف وانا آپریشن میں حصہ لیا اورپھر عراق بھیج دیے گئے۔ گورکھا ٹوپی پہنے سے انکار پر فوج سے کورٹ مارشل ہوگیا اور وہیں جیل بھیج دیا گیا۔ علامہ یوسف جبریل ایک اصلاحی شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ سائنس دان کے حوالے سے بھی جانے جاتے تھے ان کی فکر کا محور قرآن اور سائنسی نظریات میں تقابلی مطالعہ ہے۔ اس حوالہ سے ان کی کتابیں زیور طبع سے آراستہ ہوئیں۔ آپ ایک مذہبی صاحب علم و دانش کی حیثیت رکھتے ہیں۔ واہ کی علمی و ادبی تاریخ پر نظر دوڑائیں تو علامہ کا نام نمایاں نظر آتاہے۔ 3اگست 2006کو دنیائے فانی کو خیر آباد کہ چکے ہیں ان کے بیٹے شوکت اعوان نے نواب آباد میں مکتبہ جبریل کے نام سے ایک علمی سلسلے کا آغاز کیا جو مالی وسائل کی کمی کے باعث فروغ نہ پا سکاعلامہ یوسف جبریل کم وبیش چالیس کتب کے مصنف تھے علامہ کی کتابوں پر نظر ڈالنے سے ہی ان کے کام کی اہمیت کا اندازہ ہو جاتا ہے علامہ ایسی انقلابی سوچ کے مالک تھے جو فکر اقبال کا تسلسل ہے اسی میدان کے عظیم شہسوار، ڈاکٹر غلام جیلانی برق(دو قرآن اور ایسی ہی تصانیف کے خالق)کا تعلق بھی ضلع اٹک سے ہی تھا۔علامہ یوسف جبریل حقیقی معنوں میں نہ صرف ایک عظیم ادیب ہیں بلکہ آج بھی ان کی کتب سے راہنمائی حاصل کر کے ملک و ملت کی بہتری کے لیے بہت کچھ کر سکتے ہیں مرحوم کی برسی کی تقریب آج 3اگست 2019کو ان کے مزارواقع ملک آبا د نزد نواب آباد واہ کینٹ میں منائی جا رہی ہے جہاں پر اہل علم ودانش ان کی خدمات پہ روشنی ڈالتے ہوئے ان کے اخروی درجات کی سربلندی کے لیے خصوصی دعاؤں کااہتمام کریں گے۔ (بشکریہ واہ کی تہذیب اور فنون لطیفہ مصنف محمد توفیق)


    ReplyDelete